Quotation Explorer - 'M.H. Rakib'

زیادہ پانے کی خواہش ناشُکری ہو یا نہ ہو مگر جو خدا نے دیا ہے اُس پر اِکتفا کر لینا جمود کی نشانی ہے اور جمود اِس کائنات کا حصہ نہیں بنایا گیا - M.H. Rakib
خداکونہ توکُفرسےنفرت ہےاورناہی کافرسےکیونکہ نفرت اُن چِیزوں سےکی جاتی ہےجن پراختیارنہ ہو - M.H. Rakib
انسان کو اپنامقصد کبھی بھولنانہیں چاہیے، چاہےاس کو پانے کے لیےاسے اپنی شخصیت بھلا دینی پڑے_کیونکہ اپنےمقصدکوپہچان لینااور اِسے پالینا ہی اصل زندگی ہے_ - M.H. Rakib
کِسی شخص سے محظ اس بنیاد پرنفرت کرنا کہ وہ آپ جیسانہیں سوچتا، اوّل درجے کی بیوقوفی یے - M.H. Rakib
The strenuousness is when,you have to be with and to bear those people who give more importance to the credence over reality. - M.H. Rakib
Success of democracy lies within the analytical thought of a common man. - M.H. Rakib
Though we do live once but can last forever. - M.H. Rakib
Already my life was not mine, Now someone has made my Dreams the Tenement so, I have no way other than to love the Patron....! - M.H. Rakib
One shouldn't forget his goal ever, whether he has to lose his personality on way to get it. Because to recognize aim and to achieve it, is the real life. - M.H. Rakib
To kill someone it's not necessary to have weapons, your words and attitude can do the same job. - M.H. Rakib
جمہوریت کی کامیابی ایک عام آدمی کی تجزیاتی سوچ میں پوشیدہ ہوتی ہے۔ - M.H. Rakib
کسی بھی معاشرے میں پائی جانے والی برائیاں اُس معاشرے میں پائی" جانے والی محرومیوں کی مرہونِ منت ہوتی ھیں ـــ گویا بُرے کو ختم کردینے سےبُرائی ختم نہیں ہُوا کرتی_ - M.H. Rakib
آج ہمارےمعاشرے میں انسان کوباطل میں اِس قدر اُلجھادیاگیایے کہ حق پرشک ناکرنااِسکے بس میں نہیں رہا - M.H. Rakib
Omens don't influence the eradication of a evil from a society. it's all upto you when YOU want. - M.H. Rakib
آپ کسی شخص کے وہ خیالات جواُس کے ایمان کا حصہ بن چکے ہوں کبھی بدل نہیں سکتے،مگر یاد رہے آپ کے اَپنے خیالات سَراسرآپکی اپنی جاگیر ہیں - M.H. Rakib
لوگ مرجاتےہیں مگر اُن کی یادیں ہمیشہ باقی رہتی ہیں - M.H. Rakib
To hate someone just because he doesn't presume like you is big blunder. - M.H. Rakib
Kindness is a kind of magic, in return we get love which is eternal. - M.H. Rakib
ثقافت کِسی قانون کا نام نہیں ہے اورناہی ثقافت میں پائی جانے والی ہرچیز قابلِ رشک ہوا کرتی ہے - M.H. Rakib
کسی بھی معاشرے میں پائی جانے والی برائیاں اُس معاشرے میں پائی جانے والی محرومیوں کی مرہونِ منت ہوتی ھیں ـــ گویا بُرے کو ختم کردینے سےبُرائی _ختم نہیں ہُوا کرتی - M.H. Rakib
Click any word or name in a quote to explore, or search for more. [JSON] [SOURCE]